ابنا: تفصیلات کے مطابق غریب آباد میں شیعہ دکاندار محمد حنیف آرائیں سپاہ صحابہ کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہیدکردئے ہیں۔ جس وقت دہشت گردوں نے حملہ کیا محمد حنیف اپنی دکان پر بیٹھے ہوئے تھے۔ کہ حملہ آوروں نے فائرنگ کر کے شہید کردیا۔مقامی ذرائع کے مطابق ان کی کسی سے کوئی ذاتی دشمنی نہیں تھی۔ پاکستان اس وقت فرقہ ورانہ دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے جس کے پیش نظر ملت تشیع کے مسلمانوں کو ٹارگٹ کر کے شہید کیا جارہا ہے۔.......
/169